کمپنی /گورننس
نظریہ
تاریخ میں ڈینم کی کامیابی کی کہانی میں نمایاں نام کے طور پر جانے جانا
مشن
چونکہ دنیا بہتر پائیدار ڈینم کے لیے انتظار نہیں کر سکتی۔ لہٰذا ہم تبدیلی کی رفتار تیز کرنے کے لیے موجود ہیں: تیز تر، شفاف اور ہوشیار
کمپنی کی پروفائل
ایزگارڈ نائن لمیٹڈ (کمپنی)
کمپنی 20 جنوری 1993 کو پاکستان میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر “انڈیگو ڈینم ملز لمیٹڈ” کے نام پر رجسٹر ہوئی۔ اور اس نے 27 جنوری 1994 کو کاروبار شروع کرنے کا اجازت نامہ حاصل کیا۔ 28 فروری 1994 کو “لیگلر نفیس ڈینم ملز لمیٹڈ” اور بعد ازاں 07 اپریل 2004 کو موجودہ نام “ایزگارڈ نائن لمیٹڈ” ہو گیا۔ رجسٹرڈ آفس اور پیداواری یونٹس کے پتے اور متعلقہ معلومات درج ذیل ہیں:
رجسٹرڈ / ہیڈ آفس
اسماعیل ایوانِ سائنس،
عقب شاہراہ رومی،
لاہور۔ 54600، پاکستان
فون: (+9242)35761794-5
فیکس: (+9242)35761791
ای میل: INFO@AZGARD9.COM
پیداواری یونٹ۔I
2.5 کلو میٹر عقب مانگا رائیونڈ روڈ، ضلع قصور، پاکستان
فون: (+9242)35384081
فیکس: (+9242)35384093
پیداواری یونٹ۔II (کرائے پر لیا گیا)
عطا بخش روڈ، 18 کلومیٹر عقب فیروزپور روڈ، موضع اٹاری سروبہ، تحصیل کینٹ، لاہور، پاکستان
فون: (+920)3330427020-1
بنیادی کاروبار اور دیگر جائز کاروباری سرگرمیاں
کمپنی اسپننگ، ویونگ، رنگائی اور سلائی پر مشتمل مخلوط یونٹ ہے جو یارن، ڈینم اور ڈینم مصنوعات کی تیاری اور فروخت کا کام کرتی ہے۔
کمپنی کی نوعیت
پبلک انٹرسٹ کمپنی (لسٹڈ کمپنی)
کمپنی رجسٹریشن نمبر
CUIN 0029409 (L05903 OF 1992-93 DATED 20-01-1993)
نیشنل ٹیکس نمبر
1319140-3
آڈیٹرز
رحمان سرفراز رحیم اقبال رفیق
قانونی مشیر
حامد لاء ایسوسی ایٹس
ایسوسی ایٹڈ*/سبسڈریز کمپینز
کوئی نہیں
گورننس
بورڈ آف ڈائریکٹرز